‏ترستی نگاہوں نے ہر پل دیدار مانگا😍
جیسے آسمان نے ہر رات چاند مانگا😘

جل گیا سارا زمانہ ہم سے😏
جب ہم نے ہر دعا میں تیرا ساتھ مانگا😍

Mr Bhatti Fun Club ®