🌹خیر آباد کہہ دیا ہم نر ترک محبت کو

_______انگڑائی لی ہے درد جدائی سے

🌹کیا ہے فیصلہ اب  ہم نے ""محبوب""

_______گزاریں گے زندگی ہم اپنے سلیقے سے

Mr Bhatti Fun Club ®